Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:88 — یوسف(یوسف)

جب وہ (یوسف کے) کمرے میں داخل ہوئے،وہ بولے،’’اے نیک نفس ،ہم نے بہت مصیبتیں جھیلی ہیں ،اپنے خاندان کے ہمراہ،اور ہم لائے ہیں کمتر اشیائ۔لیکن ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں پورا مال دینگے اور ہم کو خیرات دینگے۔خدا خیرات دینے والوں کوبدلہ دیتا ہے۔‘‘

[12:87] ’’اے میر ے بیٹو،جائو یوسف اور اسکے بھائی کو لے آئو،اور خدا کے فضل سے کبھی مایوس نہ ہونا۔خدا کے فضل سے کوئی مایوس نہیں ہوتا سوائے کافروں لوگوں کے۔‘‘

[12:89] وہ بولا،’’کیا تمہیں یاد ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا جب تم غافل تھے؟‘‘