قرآن 12:89 — یوسف(یوسف)
وہ بولا،’’کیا تمہیں یاد ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا جب تم غافل تھے؟‘‘
[12:88] جب وہ (یوسف کے) کمرے میں داخل ہوئے،وہ بولے،’’اے نیک نفس ،ہم نے بہت مصیبتیں جھیلی ہیں ،اپنے خاندان کے ہمراہ،اور ہم لائے ہیں کمتر اشیائ۔لیکن ہمیں امید ہے کہ آپ ہمیں پورا مال دینگے اور ہم کو خیرات دینگے۔خدا خیرات دینے والوں کوبدلہ دیتا ہے۔‘‘
[12:90] وہ بولے،’’تم یو سف ہی ہو۔‘‘اس نے کہا ،’’میں یوسف ہوں اور یہ ہے میرا بھائی ۔خدا نے ہم پر رحم کیا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب کوئی پاکبازی کی زندگی گزارتا ہے اور ثابت قدم رہتا ہے۔ خدا نیکو کاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا ۔‘‘