Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:90 — یوسف(یوسف)

وہ بولے،’’تم یو سف ہی ہو۔‘‘اس نے کہا ،’’میں یوسف ہوں اور یہ ہے میرا بھائی ۔خدا نے ہم پر رحم کیا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب کوئی پاکبازی کی زندگی گزارتا ہے اور ثابت قدم رہتا ہے۔ خدا نیکو کاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا ۔‘‘

[12:89] وہ بولا،’’کیا تمہیں یاد ہے کہ تم نے یوسف اور اس کے بھائی کے ساتھ کیا کیا تھا جب تم غافل تھے؟‘‘

[12:91] انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،خد انے تمہیں ہم پر صحیح فضیلت دی ہے ۔یقینا ہم غلطی پر ہیں۔‘‘