قرآن 12:91 — یوسف(یوسف)
انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،خد انے تمہیں ہم پر صحیح فضیلت دی ہے ۔یقینا ہم غلطی پر ہیں۔‘‘
[12:90] وہ بولے،’’تم یو سف ہی ہو۔‘‘اس نے کہا ،’’میں یوسف ہوں اور یہ ہے میرا بھائی ۔خدا نے ہم پر رحم کیا ہے۔ یہ تب ہوتا ہے جب کوئی پاکبازی کی زندگی گزارتا ہے اور ثابت قدم رہتا ہے۔ خدا نیکو کاروں کو صلہ دینے سے کبھی نہیں چوکتا ۔‘‘
[12:92] اس نے کہا،’’آج تم پر کوئی الزام نہیں۔خدا تمہیں معاف کرئے۔تمام رحم کرنیوالوں میں،وہ سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے۔