Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:92 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،’’آج تم پر کوئی الزام نہیں۔خدا تمہیں معاف کرئے۔تمام رحم کرنیوالوں میں،وہ سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے۔

[12:91] انہوں نے کہا،’’خدا کی قسم ،خد انے تمہیں ہم پر صحیح فضیلت دی ہے ۔یقینا ہم غلطی پر ہیں۔‘‘

[12:93] ’’میری یہ قمیض لے جائو؛جب تم اسے میرے والد کے چہرے پر ڈالو گے،ان کی بینائی بحال ہوجائیگی۔اپنے پورے خاندان کولائواور میری طرف واپس آئو۔‘‘*