Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:93 — یوسف(یوسف)

’’میری یہ قمیض لے جائو؛جب تم اسے میرے والد کے چہرے پر ڈالو گے،ان کی بینائی بحال ہوجائیگی۔اپنے پورے خاندان کولائواور میری طرف واپس آئو۔‘‘*

[12:92] اس نے کہا،’’آج تم پر کوئی الزام نہیں۔خدا تمہیں معاف کرئے۔تمام رحم کرنیوالوں میں،وہ سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے۔

[12:94] قافلہ آنے سے بھی پہلے ،ان کے والد نے کہا،’’میں یوسف کی بو سونگھ سکتا ہوں۔کیا کوئی مجھے خوشخبری دیگا؟‘‘