Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:94 — یوسف(یوسف)

قافلہ آنے سے بھی پہلے ،ان کے والد نے کہا،’’میں یوسف کی بو سونگھ سکتا ہوں۔کیا کوئی مجھے خوشخبری دیگا؟‘‘

[12:93] ’’میری یہ قمیض لے جائو؛جب تم اسے میرے والد کے چہرے پر ڈالو گے،ان کی بینائی بحال ہوجائیگی۔اپنے پورے خاندان کولائواور میری طرف واپس آئو۔‘‘*

[12:95] وہ بولے ،’’خد ا کی قسم ،آپ ابھی تک پرانے تذبذب میں ہیں۔‘‘