Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:95 — یوسف(یوسف)

وہ بولے ،’’خد ا کی قسم ،آپ ابھی تک پرانے تذبذب میں ہیں۔‘‘

[12:94] قافلہ آنے سے بھی پہلے ،ان کے والد نے کہا،’’میں یوسف کی بو سونگھ سکتا ہوں۔کیا کوئی مجھے خوشخبری دیگا؟‘‘

[12:96] جب خوشخبری والا آیا ،اس نے (قمیض)ان کے چہرے پر ڈالی،جس پر ان کی بینائی بحال ہوگئی۔اس نے کہا،’’میں نے تمہیں بتایا نہیں تھا کہ میں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے تھے۔‘‘