Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:96 — یوسف(یوسف)

جب خوشخبری والا آیا ،اس نے (قمیض)ان کے چہرے پر ڈالی،جس پر ان کی بینائی بحال ہوگئی۔اس نے کہا،’’میں نے تمہیں بتایا نہیں تھا کہ میں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے تھے۔‘‘

[12:95] وہ بولے ،’’خد ا کی قسم ،آپ ابھی تک پرانے تذبذب میں ہیں۔‘‘

[12:97] وہ بولے،’’ہمارے باپ ،ہماری بخشش کی دعا کرو؛بے شک ہم غلط تھے ۔‘‘