قرآن 12:97 — یوسف(یوسف)
وہ بولے،’’ہمارے باپ ،ہماری بخشش کی دعا کرو؛بے شک ہم غلط تھے ۔‘‘
[12:96] جب خوشخبری والا آیا ،اس نے (قمیض)ان کے چہرے پر ڈالی،جس پر ان کی بینائی بحال ہوگئی۔اس نے کہا،’’میں نے تمہیں بتایا نہیں تھا کہ میں خدا کی طرف سے وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے تھے۔‘‘
[12:98] اس نے کہا،’’میں خدا سے التجا کروں گا کہ وہ تمہیں معاف کردے؛وہ بخشنے والا ہے،نہایت رحم کرنیوالا۔‘‘