Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:98 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،’’میں خدا سے التجا کروں گا کہ وہ تمہیں معاف کردے؛وہ بخشنے والا ہے،نہایت رحم کرنیوالا۔‘‘

[12:97] وہ بولے،’’ہمارے باپ ،ہماری بخشش کی دعا کرو؛بے شک ہم غلط تھے ۔‘‘

[12:99] جب وہ یوسف کے گھر داخل ہوئے،وہ اپنے والدین سے گلے ملا،یہ کہتے ہوئے،خوش آمدید مصر میں۔انشااللہ آپ یہاں محفوظ رہیں گے ۔‘‘