قرآن 12:99 — یوسف(یوسف)
جب وہ یوسف کے گھر داخل ہوئے،وہ اپنے والدین سے گلے ملا،یہ کہتے ہوئے،خوش آمدید مصر میں۔انشااللہ آپ یہاں محفوظ رہیں گے ۔‘‘
[12:98] اس نے کہا،’’میں خدا سے التجا کروں گا کہ وہ تمہیں معاف کردے؛وہ بخشنے والا ہے،نہایت رحم کرنیوالا۔‘‘
[12:100] اس نے اپنے والدین کو تخت پربٹھایا۔وہ اس کے سامنے جھک گئے ۔اس نے کہا،’’اے میرے باپ ،یہ میرے پرانے خواب کی تعبیر ہے۔میرے رب نے اسے سچ کردکھایا ہے۔اس نے مجھے نوازاہے،قیدخانے سے مجھے نجات دی اور تم لوگوں کو صحرا سے لایاجبکہ شیطان نے میرے اور میرے بھائیوں کے درمیا ن رخنہ ڈال دیا تھا ۔میرا رب جس پر چاہے نہایت مہربان ہوتا ہے۔وہ علیم اور حکیم ہے ۔‘‘