قرآن 14:0 — ابراہیم(ابراہیم)
خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[14:1] ا۔ل ۔ر۔*ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ پر اتاری ہے ،تاکہ لوگوں کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لائیں۔آقا کی منشا کے مطابق ۔قادر مطلق ،اورقابل حمد وستائش کے راستے کی طرف ۔