Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:1 — ابراہیم(ابراہیم)

ا۔ل ۔ر۔*ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ پر اتاری ہے ،تاکہ لوگوں کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لائیں۔آقا کی منشا کے مطابق ۔قادر مطلق ،اورقابل حمد وستائش کے راستے کی طرف ۔

[14:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[14:2] خدا(کاراستہ )؛وہ جو آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کا مالک ہے ؛افسو س ہے منکرین پر ؛وہ خطرناک سزا کے مستحق ہیں۔