قرآن 14:2 — ابراہیم(ابراہیم)
خدا(کاراستہ )؛وہ جو آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کا مالک ہے ؛افسو س ہے منکرین پر ؛وہ خطرناک سزا کے مستحق ہیں۔
[14:1] ا۔ل ۔ر۔*ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ پر اتاری ہے ،تاکہ لوگوں کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لائیں۔آقا کی منشا کے مطابق ۔قادر مطلق ،اورقابل حمد وستائش کے راستے کی طرف ۔
[14:3] وہ لوگ وہ ہیں جو اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں،خدا کے راستے سے ہٹاتے ہیں ،اور اسے مزید پچیدہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں ؛وہ گمراہی میں بہت آگے نکل گئے ہیں۔