Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:3 — ابراہیم(ابراہیم)

وہ لوگ وہ ہیں جو اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں،خدا کے راستے سے ہٹاتے ہیں ،اور اسے مزید پچیدہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں ؛وہ گمراہی میں بہت آگے نکل گئے ہیں۔

[14:2] خدا(کاراستہ )؛وہ جو آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کا مالک ہے ؛افسو س ہے منکرین پر ؛وہ خطرناک سزا کے مستحق ہیں۔

[14:4] ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا سوائے(تبلیغ کے لیے )اپنے لوگوں کی زبان میں،تاکہ ان پر باتیں واضح جائیں۔اس کے بعد خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے ۔وہ قادر مطلق ہے ،سب سے دانا۔