Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:4 — ابراہیم(ابراہیم)

ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجا سوائے(تبلیغ کے لیے )اپنے لوگوں کی زبان میں،تاکہ ان پر باتیں واضح جائیں۔اس کے بعد خدا جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے ۔وہ قادر مطلق ہے ،سب سے دانا۔

[14:3] وہ لوگ وہ ہیں جو اس زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں،خدا کے راستے سے ہٹاتے ہیں ،اور اسے مزید پچیدہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں ؛وہ گمراہی میں بہت آگے نکل گئے ہیں۔

[14:5] اس طرح ہم نے بھیجا موسی ٰکواپنے معجزات کے ساتھ ،یہ کہ کر ،’’اپنی قوم کو اندھیرے سے نکال کر روشنی میں لاؤ، اور انہیں خدا کے ایا م کی یاددہانی کراؤ۔‘‘یہ اسباق ہیں ہر ثابت قدم اور شکر گزار فرد کے لیے۔