Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:18 — ابراہیم(ابراہیم)

ان لوگوں کا قصہ جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں:ان کے اعمال آندھی میں راکھ کی طر ح ہیں،طوفان والے دن میں۔وہ جو بھی کماتے ہیں اس سے انہیں کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛یہ ہے سب سے بڑی گمراہی ۔

[14:17] وہ اسے حلق سے اتارے گا ،گرچہ وہ اسے روک نہیں سکے گا ،اس پر ہر طرف سے موت آئیگی ،لیکن وہ کبھی نہیں مرے گا ۔ اذیت ناک سزا اس کے انتظار میں ہے ۔*

[14:19] کیا تمہیں شعور نہیں کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو ایک خاص مقصد کے لیے خلق کیا ہے ؟اگر وہ چاہے، تو وہ تمہیں مٹا سکتا ہے،اور تمہاری جگہ نئی مخلوق لا سکتاہے۔