Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔
قرآن 14:17 — ابراہیم(ابراہیم)
وہ اسے حلق سے اتارے گا ،گرچہ وہ اسے روک نہیں سکے گا ،اس پر ہر طرف سے موت آئیگی ،لیکن وہ کبھی نہیں مرے گا ۔ اذیت ناک سزا اس کے انتظار میں ہے ۔*
[14:16] جہنم اس کا منتطر ہے ،جس میں وہ بدبو دار پانی پیئے گا۔
[14:18] ان لوگوں کا قصہ جو اپنے رب سے کفر کرتے ہیں:ان کے اعمال آندھی میں راکھ کی طر ح ہیں،طوفان والے دن میں۔وہ جو بھی کماتے ہیں اس سے انہیں کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛یہ ہے سب سے بڑی گمراہی ۔