Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 14:16 — ابراہیم(ابراہیم)

جہنم اس کا منتطر ہے ،جس میں وہ بدبو دار پانی پیئے گا۔

[14:15] انہوں نے چیلنج کیا ،اور نتیجے میں ،ہر متکبر جابر نے منہ کی کھائی ۔

[14:17] وہ اسے حلق سے اتارے گا ،گرچہ وہ اسے روک نہیں سکے گا ،اس پر ہر طرف سے موت آئیگی ،لیکن وہ کبھی نہیں مرے گا ۔ اذیت ناک سزا اس کے انتظار میں ہے ۔*