قرآن 14:15 — ابراہیم(ابراہیم)
انہوں نے چیلنج کیا ،اور نتیجے میں ،ہر متکبر جابر نے منہ کی کھائی ۔
[14:14] ’’اور انکے بعد ہم ان کے ملک میں تمہیں آباد کرینگے۔یہ ہے (اجر)انکے لیے جو میری کبریائی تسلیم کرتے ہیں ،اور میرے وعدے کا لحاظ کرتے ہیں ۔‘‘
[14:16] جہنم اس کا منتطر ہے ،جس میں وہ بدبو دار پانی پیئے گا۔