Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:13 — الحجر وادی (الحجر)

چنانچہ ،وہ اس پر ایمان نہیں لاسکتے ۔یہ نظام پچھلی نسلوں سے چلا آرہا ہے۔

[15:12] اس طرح ہم قصورواروں کے قلوب قابو کرتے ہیں۔

[15:14] اگر ہم ان کے لیے آسمان میں کوئی دروازہ بھی کھول دیتے ،جس کے ذریعے وہ پھلانگ سکتے ؛