قرآن 15:14 — الحجر وادی (الحجر)
اگر ہم ان کے لیے آسمان میں کوئی دروازہ بھی کھول دیتے ،جس کے ذریعے وہ پھلانگ سکتے ؛
[15:13] چنانچہ ،وہ اس پر ایمان نہیں لاسکتے ۔یہ نظام پچھلی نسلوں سے چلا آرہا ہے۔
[15:15] تو وہ کہیں گے،’’ہماری آنکھوں کو دھوکہ دیا گیا ہے۔ہم پر جادو کردیا گیا ہے۔‘‘