Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:39 — الحجر وادی (الحجر)

قالَ رَبِّ بِما أَغوَيتَنى لَأُزَيِّنَنَّ لَهُم فِى الأَرضِ وَلَأُغوِيَنَّهُم أَجمَعينَ

اس نے کہا، ’’میرے رب ،چونکہ آپ چاہتے تھے کہ میں گمراہ ہوجائوں،میں یقینازمین پر انہیںبہکائوں گا؛میں یقیناان سب کو بھٹکائوں گا۔

[15:38] ’’ایک مخصوص دن اور وقت تک ۔‘‘

[15:40] ’’سوائے تمہارے ان عبادت گزاروں کے ،جو صرف اورصرف تمہارے لیے وقف ہیں۔‘‘