Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:40 — الحجر وادی (الحجر)

’’سوائے تمہارے ان عبادت گزاروں کے ،جو صرف اورصرف تمہارے لیے وقف ہیں۔‘‘

[15:39] اس نے کہا، ’’میرے رب ،چونکہ آپ چاہتے تھے کہ میں گمراہ ہوجائوں،میں یقینازمین پر انہیںبہکائوں گا؛میں یقیناان سب کو بھٹکائوں گا۔

[15:41] اس نے کہا ،’’یہ وہ قانون ہے جو اٹل ہے۔