Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:41 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے کہا ،’’یہ وہ قانون ہے جو اٹل ہے۔

[15:40] ’’سوائے تمہارے ان عبادت گزاروں کے ،جو صرف اورصرف تمہارے لیے وقف ہیں۔‘‘

[15:42] ’’تمہیں میرے بندوں پر کوئی اختیار نہیں۔تمہیں صرف ان پر،بھٹک جانے والوں پر اختیار ہے جوتمہاری پیروی کرتے ہیں۔