Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:42 — الحجر وادی (الحجر)

’’تمہیں میرے بندوں پر کوئی اختیار نہیں۔تمہیں صرف ان پر،بھٹک جانے والوں پر اختیار ہے جوتمہاری پیروی کرتے ہیں۔

[15:41] اس نے کہا ،’’یہ وہ قانون ہے جو اٹل ہے۔

[15:43] ’’اور جہنم ان سب کا منتظر ہے۔