Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:43 — الحجر وادی (الحجر)

’’اور جہنم ان سب کا منتظر ہے۔

[15:42] ’’تمہیں میرے بندوں پر کوئی اختیار نہیں۔تمہیں صرف ان پر،بھٹک جانے والوں پر اختیار ہے جوتمہاری پیروی کرتے ہیں۔

[15:44] اس کے سات دروازے ہوں گے ۔ہر دروازہ پائے گا ایک خاص حصہ ان میں سے ۔‘‘