Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:44 — الحجر وادی (الحجر)

اس کے سات دروازے ہوں گے ۔ہر دروازہ پائے گا ایک خاص حصہ ان میں سے ۔‘‘

[15:43] ’’اور جہنم ان سب کا منتظر ہے۔

[15:45] جہاں تک راست بازوں کا تعلق ہے،وہ باغات اور چشموں سے لطف اندوز ہونگے۔