قرآن 15:64 — الحجر وادی (الحجر)
’’ہم آپ کے پاس حق لائے ہیں؛ہم برحق ہیں۔
[15:63] وہ بولے،’’ہم آپکے پاس وہ کچھ لائے ہیں جس کا وہ شک کررہے تھے ۔
[15:65] ’’آپ اپنے گھر والوں کو رات کے وقت لے جائیں ۔ان کے پیچھے ٹھہرے جائیں ،اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ تم میں سے کوئی بھی پیچھے نہ دیکھے۔جس طرح حکم دیا گیا ہے اسی طرح سیدھے جائیں۔‘‘