Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:65 — الحجر وادی (الحجر)

’’آپ اپنے گھر والوں کو رات کے وقت لے جائیں ۔ان کے پیچھے ٹھہرے جائیں ،اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ تم میں سے کوئی بھی پیچھے نہ دیکھے۔جس طرح حکم دیا گیا ہے اسی طرح سیدھے جائیں۔‘‘

[15:64] ’’ہم آپ کے پاس حق لائے ہیں؛ہم برحق ہیں۔

[15:66] ہم اس تک یہ حکم پہنچادیا:وہ لوگ صبح کے وقت مٹا دیئے جائیں گے ۔