قرآن 15:66 — الحجر وادی (الحجر)
وَقَضَينا إِلَيهِ ذٰلِكَ الأَمرَ أَنَّ دابِرَ هٰؤُلاءِ مَقطوعٌ مُصبِحينَ
ہم اس تک یہ حکم پہنچادیا:وہ لوگ صبح کے وقت مٹا دیئے جائیں گے ۔
[15:65] ’’آپ اپنے گھر والوں کو رات کے وقت لے جائیں ۔ان کے پیچھے ٹھہرے جائیں ،اور اس امر کو یقینی بنائیں کہ تم میں سے کوئی بھی پیچھے نہ دیکھے۔جس طرح حکم دیا گیا ہے اسی طرح سیدھے جائیں۔‘‘
[15:67] شہر کے لوگ خوشی خوشی آگئے ۔