Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:71 — الحجر وادی (الحجر)

اس نے کہا ،’’یہ ہیں میری بیٹیاں،اگر تمہیں بہت ضروری ہے۔‘‘

[15:70] انہوں نے کہا ،کیا ہم نے تمہیں کسی سے رابطہ نہ کرنے کی تاکید نہیں کی تھی ؟‘‘

[15:72] مگر ،افسوس ،وہ ہوس میں پوری طرح اندھے ہوچکے تھے۔