Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:82 — الحجر وادی (الحجر)

وہ پہاڑوں میں کھود کر محفوظ گھر بناتے تھے ۔

[15:81] ہم نے انہیں اپنی آیات دیں ،مگر انہوں نے انہیں جھٹلا دیا ۔

[15:83] آفت نے انہیں صبح کے وقت آلیا۔