Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:85 — الحجر وادی (الحجر)

ہم نے آسمان اور زمین نہیں بنائے،اور ان کے درمیان ہر چیز ،سوائے ایک خاص مقصد کے ۔دنیا کا خاتمہ ہوگا ،چنانچہ ان کے ساتھ مہربانی سے پیش آئیے۔

[15:84] جو کچھ انہوں نے ذخیرہ کر رکھا تھا ان کے کام نہ آیا۔

[15:86] تمہار ارب خالق ہے،عالم الغیب۔