Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:84 — الحجر وادی (الحجر)

جو کچھ انہوں نے ذخیرہ کر رکھا تھا ان کے کام نہ آیا۔

[15:83] آفت نے انہیں صبح کے وقت آلیا۔

[15:85] ہم نے آسمان اور زمین نہیں بنائے،اور ان کے درمیان ہر چیز ،سوائے ایک خاص مقصد کے ۔دنیا کا خاتمہ ہوگا ،چنانچہ ان کے ساتھ مہربانی سے پیش آئیے۔