Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 15:87 — الحجر وادی (الحجر)

ہم نے آپ کو سات جوڑے دیئے ہیں،اور قرآن عظیم۔

[15:86] تمہار ارب خالق ہے،عالم الغیب۔

[15:88] اس چیز کی فکر نہ کرو جو ہم نے دوسرے (پیغمبروں)پر عنایت کی تھی ،اور (کافروں کی وجہ سے)پریشان نہ ہوں،اور مومنوں کے لیے داہنا بازو نیچے رکھیں۔