قرآن 15:88 — الحجر وادی (الحجر)
اس چیز کی فکر نہ کرو جو ہم نے دوسرے (پیغمبروں)پر عنایت کی تھی ،اور (کافروں کی وجہ سے)پریشان نہ ہوں،اور مومنوں کے لیے داہنا بازو نیچے رکھیں۔
[15:87] ہم نے آپ کو سات جوڑے دیئے ہیں،اور قرآن عظیم۔
[15:89] اور اعلان کردیجیے:’’میں صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں۔‘‘