Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:113 — شھد کی مکھی (النحل)

انہیں میں سے ایک رسول ان کے پاس گیا تھا، لیکن انہوں نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔ اس کے نتیجے میں، ان کے گناہوں کے سبب عذاب ان پر آگرا۔

[16:112] خدا ایک قوم کی مثال پیش ہےجو محفوظ اور خوشحال ہوا کرتی تھی ، ساتھ ہی رزق ہر طرف سے ان کے پاس آیا کرتا تھا۔لیکن پھر، یہ خدا کی نعمتوں کی ناشکرے ہو گئے ۔ اس کے نتیجے میں، خدانے ان کو بھوک اور عدم تحفظ کی مشکلات کا مزہ چکھایا ۔ اس طرح بدلا ہے اس کا جو انہوں نے کیا۔

[16:114] لہذا،تم خدا کے رزق میں سے ہر چیز کھاؤ جو حلال اور اچھی ہے اور خدا کی نعمتوں کی شکرگزاری کرو اگر تم صرف اسی ہی کی عبادت کرتے ہو۔