قرآن 16:128 — شھد کی مکھی (النحل)
خدا اُن کے ساتھ ہےجوایک نیکوکار زندگی گزارتے ہیں، اور وہ جو خیرات دینے والے ہیں۔
[16:127] تم صبر سے کام لینا - اور تمھارا صبر صرف خدا کی مدد سے ہی قابل حصول ہے۔ ان کی وجہ سے غم نہ کرو، اور ان کی چالوں سےآزاردہ نہ ہو۔