Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:127 — شھد کی مکھی (النحل)

تم صبر سے کام لینا - اور تمھارا صبر صرف خدا کی مدد سے ہی قابل حصول ہے۔ ان کی وجہ سے غم نہ کرو، اور ان کی چالوں سےآزاردہ نہ ہو۔

[16:126] اور اگر تم سزا دو تو، ایک برابر سزا پہنچانا ۔ لیکن اگر تم صبر سے کام لو (انتقام کے بجائے )، تو صبر کرنے والوں کے لئے یہ بہتر ہو گا ۔

[16:128] خدا اُن کے ساتھ ہےجوایک نیکوکار زندگی گزارتے ہیں، اور وہ جو خیرات دینے والے ہیں۔