قرآن 16:126 — شھد کی مکھی (النحل)
اور اگر تم سزا دو تو، ایک برابر سزا پہنچانا ۔ لیکن اگر تم صبر سے کام لو (انتقام کے بجائے )، تو صبر کرنے والوں کے لئے یہ بہتر ہو گا ۔
[16:125] تم اپنے رب کی راہ پر حکمت اورروشن ضمیری کے ساتھ اِن کو دعوت دو اور ان کے ساتھ بہترین ممکنہ انداز میں مباحثہ کرو۔ تمہارا پروردگار خوب جانتا ہےکہ کون اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے، اور وہ خوب جانتا ہے کون ہدایت پر ہے ۔
[16:127] تم صبر سے کام لینا - اور تمھارا صبر صرف خدا کی مدد سے ہی قابل حصول ہے۔ ان کی وجہ سے غم نہ کرو، اور ان کی چالوں سےآزاردہ نہ ہو۔