Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:17 — شھد کی مکھی (النحل)

کیا وہ جو تخلیق کرتا ہے ، اس کی طرح ہےجو تخلیق نہیں کرتا ہے ؟ کیااب آپ توجہ کریں گے؟

[16:16] اورامتیازی نشانیان، اوراس کے ساتھ ساتھ ستارے بھی؛آپ کی جھازرانی کرنے کے لیئے۔

[16:18]   اگرتم خدا کی نعمتوں کاشمارکرو، آپ ممکنہ طور پر ان کا احاطہ نہیں کر سکتے۔ خدا معاف کرنےوالا، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔