Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:3 — شھد کی مکھی (النحل)

  اس نے آسمانوں اور زمین کوایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا۔وہ بہت ہی اعلیٰ ہے ، کسی بھی شرکاء سے بہت برتر ۔

[16:2] وہ فرشتے نیچے بھیجتا ہےآیتوں کے ساتھ، اس کے احکام لے کر   ، اپنےبندوں میں سے ان پرجن کو بھی وہ منتخب کرتا ہے : " تم تبلیغ کرو کہ میرے علاوہ کوئی دوسرا خدا نہیں ہے ، تم میرا احترام کرو۔"

[16:4]  اُس نے انسان کو ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا،اس کے بعد وہ ایک کٹر مخالف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔