قرآن 16:4 — شھد کی مکھی (النحل)
اُس نے انسان کو ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا،اس کے بعد وہ ایک کٹر مخالف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
[16:3] اس نے آسمانوں اور زمین کوایک خاص مقصد کے لئے پیدا کیا۔وہ بہت ہی اعلیٰ ہے ، کسی بھی شرکاء سے بہت برتر ۔
[16:5] اور اُس نے آپ کے لئے مویشیوں کو پیدا کیا،آپ کو گرمی فراہم کرنے کے لئے، اور بہت سے دوسرے فوائد کے لیئے، اور کھانے کےلیئے بھی۔