Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:5 — شھد کی مکھی (النحل)

اور اُس نے آپ کے لئے مویشیوں کو پیدا کیا،آپ کو گرمی فراہم کرنے کے لئے، اور بہت سے دوسرے فوائد کے لیئے، اور کھانے کےلیئے بھی۔

[16:4]  اُس نے انسان کو ایک چھوٹے سے قطرے سے پیدا کیا،اس کے بعد وہ ایک کٹر مخالف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

[16:6] وہ آپ کوعیش و آرام بھی فراہم کرتے ہیں تفریح کے دوران ، اورجب آپ سفر کرتے ہیں۔