قرآن 16:6 — شھد کی مکھی (النحل)
وہ آپ کوعیش و آرام بھی فراہم کرتے ہیں تفریح کے دوران ، اورجب آپ سفر کرتے ہیں۔
[16:5] اور اُس نے آپ کے لئے مویشیوں کو پیدا کیا،آپ کو گرمی فراہم کرنے کے لئے، اور بہت سے دوسرے فوائد کے لیئے، اور کھانے کےلیئے بھی۔
[16:7] اور وہ آپ آپ کے بوجھ کواُن زمینوں تک لے جاتے ہیں جہاں تک آپ سخت جانفشانی کے بغیر نہیں پہنچ سکتے ۔ یقینا، تمہارا رب،ہمدرد اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔