Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:44 — شھد کی مکھی (النحل)

ہم نےان کو ثبوت اور آسمانی کتابیں فراہم کیں۔ اور ہم نے آپ پر یہ پیغام بھیجا ہے، تاکہ آپ لوگوں کے لئے اعلان کریں وہ سب جو اُن پر بھیجا گیا ہے ،شاید وہ عکاسی کریں۔

[16:43] ہم نے آپ سے پہلے بھی محض آدمیوں کو ہی بھیجا جن پر ہم نے وحی کی ۔اُن سے پوچھ لو جو آسمانی کتاب کا علم رکھتے ہیں ، اگر تم نہیں جانتے ہو۔

[16:45] کیا وہ لوگ جنھوں نے   برائی کی منصوبہ بندی کی ، اس بات کی ضمانت دی کہ خدا ان کو زمین میں نہیں دھنسا دے گا ، یا ان پر عذاب نہیں آئے گا جب وہ اس کی توقع ہی نہی کر رہے ہوں گے؟