قرآن 17:18 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
جو کوئی بھی اس فانی زندگی کا انتخاب کرتا ہے، اپنی ترجیح کے طور پر، ہم جلدی سے اس کی طرف بھیج دیتے ہیں وہ جس کا ہم فیصلہ کرتے ہیں اس کو دینے کا، پھر ہم اس کو جہنم کا مرتکب کر دیتے ہیں، جہاں وہ ہمیشہ تکلیف جھیلتا ہے، حقارت زدہ اور شکست یاب ۔
[17:17] کئی ایک نسلوں کوہم نے نوح کے بعد نابود کر ڈالا ۔ تمہارا پروردگاراپنے بندوں کے گناہوں سے نمٹنے میں سب سے زیادہ مؤثر ہے ۔ وہ مکمل طور پر آ گا ہ ہے، دیکھنے والا ہے۔
[17:19] رہے وہ جو آخرت کا انتخاب کرتے ہیں اپنی ترجیح کے طور پر، اور نیکی کرتے ہیں، ایمان رکھتے ہوئے، ان کوششوں کو سراہا جائے گا ۔