Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:2 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وَءاتَينا موسَى الكِتٰبَ وَجَعَلنٰهُ هُدًى لِبَنى إِسرٰءيلَ أَلّا تَتَّخِذوا مِن دونى وَكيلًا

اِسی طرح، ہم نے موسیٰ کو آسمانی کتاب دی اور اسے بنی اسرائیل کے لیے ایک مشعل راہ بنایا کہ: " تم کسی کو بھی شریک نہیں ٹھہرانا ایک پروردگار اور مالک کے طور پر میرے ساتھ۔"

[17:1] سب سے زیادہ تعریف ہے اس کی جس نے اپنے بندہ (محمد) کو طلب کیارات کے دوران (مکہ کی) مقدس مسجد سے سجدہ کر نے کے لئے دور ترین مقام پر*، جس کے گردو نواہ کو ہم نے برکت دی ہے،تم اپنی کچھ نشانیاں دکھانے کے لیے ۔ وہ سننے والا ہے، دیکھنے والا ہے ۔

[17:3] یہ ان کی نسل سےہیں جنہیں ہم نوح کے ساتھ اُٹھالے گئے تھے ۔ وہ ایک قدردان بندہ تھا ۔